امریکا، افغانستان، او آئی سی، خیر مقدم

iqna

IQNA

ٹیگس
تھامس ویسٹ نے پاکستان میں افغانستان کے حوالے سے ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے غیر معمولی اجلاس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا، او آئی سی کے کردار اور معاونت کا خیر مقدم کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3510910    تاریخ اشاعت : 2021/12/20